مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28213

باب: لوگوں کو بیان کرنا اور ان کی توجہ حاصل کرنا

في الحديث للناس والإقبال عليهم

حدیث نمبر: 28213
٢٨٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا أبو هلال قال: حدثنا الحسن قال: حدثوا الناس ما أقبلوا عليكم بوجوههم، فإذا التفتوا فاعلموا أن لهم حاجات.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ہلال فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : تم لوگوں کو اس وقت تک بیان کرو جب تک وہ اپنے چہروں کے ساتھ تمہاری طرف متوجہ رہیں، اور جب وہ رخ پھیر لیں تو جان لو کہ ان کی کچھ ضرورتیں ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28213
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 463، ترقيم محمد عوامة: 27045»