مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27109
باب: ان روایات کا بیان جو دو چہروں والے کے بارے میں منقول ہیں
ما جاء في ذي الوجهين
حدیث نمبر: 27109
٢٧١٠٩ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة (قال) (١): قال رسول اللَّه ﷺ: "تجد من شر الناس (عند اللَّه) (٢) يوم القيامة (ذا) (٣) الوجهين" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ! تو قیامت کے دن اللہ کے نزدیک بدترین لوگوں میں سے دو چہرے والے کو پائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط ما بين القوسين من: [ط].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (ذو).