مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27463

باب: جو شخص یوں کہنے کو مکروہ سمجھے : زعموا انہوں نے گمان کیا

من كره أن يقول: زعموا

حدیث نمبر: 27463
٢٧٤٦٣ - حدثنا ابن أبي (عبيدة) (١) عن أبيه عن الأعمش عن يحيى بن (وثاب) (٢) قال: قال لي شريح: إن زعموا كنية الكذب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یحییٰ بن وثاب فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے مجھ سے فرمایا : بیشک ” زعموا “ جھوٹ کی کنیت ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (عبيد).
(٢) في [ط]: (دثار).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27463
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27461، ترقيم محمد عوامة: 26313»