مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27285
باب: جو یوں کہے : کہ حدیث بیان نہ کی جائے مگر اس شخص کو جو اس کا طالب ہو
من قال: لا يحدث بالحديث إلا من يريده
حدیث نمبر: 27285
٢٧٢٨٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن (الأعمش عن مسلم عن مسروق) (١) قال: لا تنشر بزك إلا عند من يريده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ارشاد فرمایا؛ تو اپنے کپڑے کو مت پھیلا مگر اس شخص کے سامنے جو اس کا طالب ہو۔
حواشی
(١) انظر: العلل لأحمد (١/ ٢٥٤)، والجامع للخطيب (١/ ٣٢٧)، وفي [أ، ح، ط، هـ]: (منصور عن عبد اللَّه).