مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27878
باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے
من كره القصص وضرب فيه
حدیث نمبر: 27878
٢٧٨٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي سنان عن (ابن) (١) أبي الهذيل عن خباب قال: رأى ابنه عند قاص، فلما رجع أتزر وأخذ السوط وقال: أمع العمالقة هذا قرن قد طلع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن ابی الھذیل فرماتے ہیں کہ حضرت خباب نے اپنے بیٹے کو ایک قصہ گو کے پاس دیکھا جب وہ لوٹا تو آپ نے تہبند باندھا اور کوڑا پکڑ ا اور فرمایا : کیا عمالقے کے ساتھ ہو ؟ ! یہ سینگ طلوع ہوگیا !
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه بن)، وسقط من: [أ، ح، ز].