مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27354

باب: اس آدمی کا بیان جو کسی دوسرے آدمی کو سلام پہنچائے تو اس کو یوں کہا جائے

في الرجل يبلغ الرجل (السلام) ما يقول له؟

حدیث نمبر: 27354
٢٧٣٥٤ - حدثنا معاذ بن معاذ وأبو أسامة عن ابن عون قال: كان محمد (إذا قيل له) (١): (إن) (٢) فلانًا يقرئك السلام، قال: وعليك وعليه السلام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ جب امام محمد سے کہا جاتا کہ فلاں شخص نے آپ کو سلام کہا ہے تو آپ یوں جواب دیتے، وعلیک وعلیہ السلام۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27354
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27350، ترقيم محمد عوامة: 26209»