مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27138

باب: بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا

ما قالوا: في الأخذ من اللحية

حدیث نمبر: 27138
٢٧١٣٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا (يبطنون) (١) (لحاهم) (٢) ويأخذون من عوارضها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : وہ حضرات ٹھوڑی کے نیچے کے بال چھانٹ لیتے تھے اور داڑھی کے کناروں کے بال بھی چھانٹتے تھے۔

حواشی
(١) أي: يحلقون شعر الحلق وما تحت الذقن، وفي [هـ]: (ينطبون).
(٢) في [أ، ح، ط]: (لحاؤهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27138
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27130، ترقيم محمد عوامة: 26001»