مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27832
باب: چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں
في اللعب بالنرد وما جاء فيه
حدیث نمبر: 27832
٢٧٨٣٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن نافع عن ابن عمر قال: كان إذا وجد نردًا في بيت كسرها وضرب من لعب بها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی کے گھر میں چوسر کے مہرے پاتے تو ان کو توڑ دیتے اور جو شخص ان سے کھیلتا تو اس کو مارتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.