مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26986
باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه
حدیث نمبر: 26986
٢٦٩٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الحياء من الإيمان والإيمان في الجنة، والبذاء من الجفاء والجفاء في النار" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حیاء ایمان میں سے ہے۔ اور ایمان جنت میں ہوگا۔ اور بد گوئی جفا میں سے ہے۔ اور جفا جہنم میں ہوگی۔