مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27795
باب: ان روایات کا بیان جو علم سیکھنے اور سکھانے کے بارے میںآتی ہیں
ما جاء في طلب العلم وتعليمه
حدیث نمبر: 27795
٢٧٧٩٥ - حدثنا أبو الأحوص عن هارون بن (عنترة) (١) عن أبيه عن (ابن) (٢) عباس قال: ما (سلك) (٣) رجل طريقًا يلتمس فيها العلم إلا سهل اللَّه له طريقًا إلى الجنة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عنترہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : کہ کوئی آدمی کسی راستہ پر نہیں چلتا کہ اس میں علم تلاش کرے مگر یہ کہ اللہ رب العزت اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دیتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (عزه)، وفي [ح]: (بزة)، وفي [م]: (عنره).
(٢) في [أ]: (أبي).
(٣) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (يسلك).