مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28140

باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو

من كان يكره كتاب العلم

حدیث نمبر: 28140
٢٨١٤٠ - حدثنا (أبو) (١) معاوية عن الأعمش عن جامع بن شداد عن الأسور بن هلال قال: أُتيّ عبد اللَّه بصحيفة فيها حديث، فدعا بماء فمحاها ثم غسلها ثم أمر بها فأحرقت، ثم قال: أُذكّر باللَّه (رجلًا) (٢) يعلمها عند أحد إلا أعلمني به، واللَّه لو أعلم أنها (بدير هند) (٣) (لابتلغت) (٤) إليها، بهذا هلك أهل الكتاب قبلكم حتى نبذوا كتاب اللَّه وراء ظهورهم كأنهم لا يعلمون (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود بن ہلال فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کے پاس ایک صحیفہ لایا گیا جس میں حدیث لکھی ہوئی تھی۔ انہوں نے پانی منگوا کر اسے مٹایا، پھر اسے دھویا، پھر جلانے کا حکم دیا تو اسے جلا دیا گیا۔ پھر فرمایا : میں اللہ کا واسطہ دے کر کہتا ہوں کہ جس شخص کو علم ہو کہ یہ کسی کے پاس ہے تو وہ مجھے ضرور بتائے۔ خدا کی قسم ! اگر مجھے پتہ چلے کہ یہ دیرہند میں ہے تو میں اس تک پہنچوں گا۔ تم سے پہلے اہل کتاب اسی وجہ سے ہلاک ہوئے یہاں تک کہ انہوں نے اللہ کی کتاب کو پس پشت ڈال دیا گویا کہ وہ جانتے ہی نہیں۔

حواشی
(١) في [ب، ط]: (بن).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [ط]: (تريد هند)، وفي [هـ]: (بدار هند).
(٤) في [جـ]: (لانتعلت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28140
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27989، ترقيم محمد عوامة: 26977»