مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27408
باب: ان ذمیوں کا بیان جو سلام میں پہل کریں
في أهل الذمة يبدأون بالسلام
حدیث نمبر: 27408
٢٧٤٠٨ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا كتبت إلى اليهودي والنصراني في الحاجة (فابدأ) (١) بالسلام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی کسی یہودی اور نصرانی کو کسی ضرورت کے بارے میں خط لکھے تو اس کو چاہیے کہ یہ سلام میں پہل کرے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (فابدأه).