مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27067

باب: ان روایات کا بیان جو پڑوسی کے حق کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في حق الجوار

حدیث نمبر: 27067
٢٧٠٦٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام بن عروة عن أبيه قال: أخبرني جار النبي ﷺ أنه كان (يرمي) (١) بالأرجام (والجيف) (٢) (٣) فقال: " (يا معشر) (٤) قريش أي مجاورة هذه" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پڑوسی نے بتلایا : کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مردار اور پتھر پھینکے جاتے تھے، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے گروہ قریش ! یہ کیسی ہمسائیگی ہے ؟

حواشی
(١) في [هـ]: (يومًا).
(٢) في [هـ]: (والحيفاء)، وفي [ط]: (والحيف).
(٣) في [جـ، ز]: زيادة (قال).
(٤) في [ز]: (ما معشر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27067
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه ابن عدي (١/ ١٩٩).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ أبو خالد صدوق . ، ترقيم محمد عوامة: 25934»