مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27582
باب: مکروہ ناموں کا بیان
(ما يكره من الأسماء)
حدیث نمبر: 27582
٢٧٥٨٢ - حدثنا محمد بن عبيد عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ[: " (إن عشت) (١) إن شاء اللَّه أن أنهي أمتي أن يسموا نافعًا وأفلح وبركة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اگر میں زندہ رہا تو ان شاء اللہ میں اپنی امت کو ان ناموں کے رکھنے سے منع کروں گا۔ نافع، افلح، اور برکۃ۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ط]: (إني عسيت).