مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27580
باب: مکروہ ناموں کا بیان
(ما يكره من الأسماء)
حدیث نمبر: 27580
٢٧٥٨٠ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: كره اللَّه مالكًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے ارشاد فرمایا : کہ اللہ نے مالک نام رکھنے کو ناپسند فرمایا۔