مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: فيما يستحب أن يبدأ به من الكلام باب: مستحب ہے کہ کلام کی ابتدا ایسے کی جائے
حدیث نمبر: 28386
٢٨٣٨٦ - حدثنا أسود بن عامر قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء عن أبي البختري قال: كل حاجة ليس فيها تشهد فهي بتراء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابو البختری نے ارشاد فرمایا : ہر وہ ضرورت جس میں کلمہ شہادت نہ ہو تو وہ دم بریدہ ہے۔