مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28363

باب: اس آدمی کا بیان جو نماز کے علاوہ میں دائیں طرف تھوکتا ہو، اور کیسے تھوکا جائے

(في) الرجل يبزق عن يمينه في غير صلاة، وكيف يبزق؟

حدیث نمبر: 28363
٢٨٣٦٣ - حدثنا حفص عن ابن عون قال: كان ابن سيرين له باب عن يساره مسدود، وكان يلتفت إليه فيبزق فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین کے بائیں جانب ایک بند دروازہ تھا۔ آپ اس کی طرف متوجہ ہو کر اس میں تھوکا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28363
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27195»