مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28088

باب: بد فالی کا بیان

(باب ما جاء في الطيرة)

حدیث نمبر: 28088
٢٨٠٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا شعبة عن قتادة (عن أنس) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا عدوى ولا طيرة وأحب الفأل الصالح" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : چھوت کی کوئی حقیقت نہیں، بدفالی کی کوئی حقیقت نہیں اور میں نیک فال کو پسند کرتا ہوں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، م]، وهي مثبتة في [ث، هـ] كما رواه ابن ماجة (٣٥٣٧)، عن المصنف بإثباتها.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28088
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٧٥٦)، ومسلم (٢٢٢٤).
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26925»