مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28135
باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو
من كان يكره كتاب العلم
حدیث نمبر: 28135
٢٨١٣٥ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: كان عمر يكتب إلى عماله: لا (تخلدن) (١) عليّ كتابًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اپنے گورنروں کو خط لکھتے تھے کہ میری طرف سے کوئی تحریر ہرگز محفوظ نہ رکھنا۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ط، هـ]: (تجلدن).