مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27382

باب: جن لوگوں نے سلام کے وقت مصافحہ کرنے کی رخصت دی ہے

في المصافحة عند السلام من رخص فيها

حدیث نمبر: 27382
٢٧٣٨٢ - [حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن الأسود قال: إن من تمام التحية المصافحة] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت اسود نے ارشاد فرمایا : بیشک مصافحہ کرنا سلام کو مکمل کرنا ہے۔

حواشی
(١) الخبر سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27382
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26237»