مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27153

باب: ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا

ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)

حدیث نمبر: 27153
٢٧١٥٣ - حدثنا عائذ بن حبيب عن (١) أشعث عن أبي الزبير عن جابر قال: ⦗١٨٤⦘ كنا نؤمر أن (نوفي) (٢) السبال ونأخذ من الشوارب (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا : ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم داڑھی کے اگلے حصّہ کے بالوں کو بڑھائیں اور مونچھوں کو چھانٹیں۔

حواشی
(١) حاشية غير واضحة في: [جـ].
(٢) في [ز]: (ليومي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27153
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوار.
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 4201، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9039، ترقيم محمد عوامة: 26016»