مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28205

باب: آدمی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ ایسی بات کرے

ما يكره للرجل أنه يتكلم به

حدیث نمبر: 28205
٢٨٢٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن الأعمش عن أبي راشد أن أختًا لعبيد بن عمير استشفعت (لرجل) (١) عليه فقالت: إنما هو باللَّه وبك، فغضب (فقال) (٢): إنما هو باللَّه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو راشد فرماتے ہیں کہ حضرت عبید بن عمیر کی بہن نے ان سے کسی آدمی کی سفارش کی ۔ تو یوں کہا : بیشک معاملہ تو صرف اللہ کے اور آپ کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کو غصہ آگیا اور فرمایا بیشک معاملہ تو صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

حواشی
(١) في [ث]: (برجل)، وفي [هـ]: (الرجل).
(٢) في [جـ، م]: (وقال).
(٣) في [ث]: زيادة (باب ما كره أن يقول الرجل: اللهم تصدق عليّ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28205
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27037»