مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28335

باب: جو مکروہ سمجھے کسی چیز کے متعلق یوں کہنا کوئی چیز نہیں

من كره أن يقول للشيء: لا شيء

حدیث نمبر: 28335
٢٨٣٣٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا شعبة عن خالد الحذاء عن غيلان ابن جرير عن مطرف قال: لا يكذبن أحدكم مرتين، يقول (للشيء) (١): (لا شيء) (٢)، (ليس) (٣) بشيء؟.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت غیلان بن جریر فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف نے ارشاد فرمایا : تم میں کوئی ہرگز دو مرتبہ جھوٹ مت بولے کہ وہ کسی چیز کے متعلق یوں کہے : کوئی چیز نہیں، وہ کوئی چیز نہیں۔

حواشی
(١) في [ب، هـ]: (لشيء).
(٢) تكرر في: [هـ].
(٣) في [هـ]: (أليس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28335
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27167»