مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27959

باب: جس نے مشورہ کرنے کا حکم دیا

في المشورة من أمر بها

حدیث نمبر: 27959
٢٧٩٥٩ - حدثنا الفضل بن دكين عن إياس بن دغفل قال: حدثنا الحسن قال: ما (تشاور) (١) قوم إلا هدوا لأرشد أمرهم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ایاس بن دغفل فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : کہ کسی قوم نے باہم مشورہ نہیں کیا مگر یہ کہ ان کو اس مسئلہ کی بہترین صورت سجھا دی گئی۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (شاور).
(٢) في [ث] زيادة حديث: (٤٩ - حدثنا أبو أسامة عن عمر بن حمزة أخبرني سالم أن زيد بن ثابت: استشار عمر في جمع القرآن فأبى عليه وقال: أنتم قوم تلحنون واستشار عثمان فأذن له).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27959
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26800»