مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27184

باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے کوئی چیز لے تو اس کو چاہیے کہ وہ اسے دکھا دے

في الرجل يأخذ عن الرجل الشيء من قال: يريه

حدیث نمبر: 27184
٢٧١٨٤ - حدثنا عباد بن العوام عن غالب قال: سألت الحسن (أو) (١) سأله رجل عن الرجل يأخذ عن الرجل الشيء فيقول: (لا يكن) (٢) بك السوء، أو صرف عنك السوء، قال: فقال: (يقول) (٣): (لا يكن) (٤) بك السوء، فإنه (إلا) (٥) يكن (به) (٦) خير من أن يكون به ثم يُصرف.
مولانا محمد اویس سرور

حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی دوسرے سے کوئی چیز لے اور اسے کہے کہ تیرے پاس کوئی برائی نہ رہے یا برائی تجھ سے دور کردی جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کہے کہ تیرے پاس برائی نہ رہے، اس لیے کہ اس میں برائی کا نہ ہونا اس سے بہتر ہے کہ وہ اس میں ہو پھر دور کی جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (و).
(٢) في [ح]: (لا تكن).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (لا بك).
(٥) في [ح، ط، هـ]: (لا).
(٦) في [أ، ح، هـ]: (بك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27184
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26045»