مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28131
باب: جس نے علم لکھنے کی رخصت دی
من رخص في كتاب العلم
حدیث نمبر: 28131
٢٨١٣١ - حدثنا وكيع عن أبيه عن عبد اللَّه بن حنش قال: رأيتهم عند البراء يكتبون على أكفهم بالقصب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حنش فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو حضرت براء رضی اللہ عنہ کے پاس دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھوں پر قلموں کے ساتھ لکھ رہے تھے۔