مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27057
باب: والد پر بچہ کے حق کا بیان
ما جاء في حق الولد على والده
حدیث نمبر: 27057
٢٧٠٥٧ - حدثنا حفص بن غياث عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الشعبي قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "رحم اللَّه (والدًا أعان (ولده)) (١) (٢) على بره" (٣).مولانا محمد اویس سرور
امام شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ اس والد پر رحم فرمائیں جو اپنے بچے کی اپنے ساتھ نیکی کرنے میں مدد کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (وللد)
(٢) في [جـ]: (ولدًا أعان والده).