مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27574

باب: ناموں کے بدلنے کا بیان

في تغيير الأسماء

حدیث نمبر: 27574
٢٧٥٧٤ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا زكريا (عن) (١) عامر (٢) قال: لم يدرك الإسلام من عصاة قريش غير مطيع، وكان اسمه العاص فسماه رسول ﷺ مطيعًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ قریش کے ان لوگوں میں سے جن کا نام عاصی تھا سوائے حضرت مطیع کے کسی نے اسلام کو نہیں قبول کیا اور ان کا نام عاصی تھا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا نام مطیع رکھا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (بن).
(٢) زاد في [هـ]: (عبد اللَّه بن مطيع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27574
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مرسل , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عامر تابعي، أخرجه ابن سعد (٥/ ٤٥٠)، وأخرجه مسلم (١٧٨٢)، وأحمد (١٥٤٠٩)، بسياق قد يفهم منه الاتصال من حديث الشعبي عن عبد اللَّه بن مطيع عن أبيه.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مرسل؛ عامر تابعي . ، ترقيم محمد عوامة: 26419»