مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27202

باب: کسی آدمی کو برا بھلا کہنے اور اس کی غیبت سے رکنے کا بیان

ما قالوا: في النهي (عن) الوقيعة في الرجل والغيبة

حدیث نمبر: 27202
٢٧٢٠٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن عجلان عن الحارث قال: كنت (آخذا) (١) بيد إبراهيم ونحن نريد المسجد، قال: فذكرت رجلًا فاغتبته، قال: فقال (لي) (٢) إبراهيم: ارجع فتوضأ، كانوا يعدون هذا هُجرًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عجلان فرماتے ہیں کہ حضرت حارث نے ارشاد فرمایا : کہ میں ابراہیم کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھا اور ہم دونوں کا مسجد جانے کا ارادہ تھا اتنے میں میں نے ایک آدمی کا ذکر کیا اور اس کی غیبت کی تو ابراہیم نے مجھ سے فرمایا : واپس جاؤ اور وضو کرو ، وہ لوگ اس کو فحش گوئی شمار کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [ز، ط]: (أخذ).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (لي)، وسقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27202
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1441، ترقيم محمد عوامة: 26062»