مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27830

باب: چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں

في اللعب بالنرد وما جاء فيه

حدیث نمبر: 27830
٢٧٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن سميع قال: (حدثنا) (١) أبو (الأشهب) (٢) النخعي قال: سمعت ابن عباس يقول: لأن (يتلطخ) (٣) الرجل بدم خنزير (حتى) (٤) يستوسع (٥) خير له من أن يلعب بالكعاب (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الاشہب نخعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضر ت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی خنزیر کے خون میں اس قدر آلودہ ہوجائے کہ وہ اس پر خوب پھیل جائے یہ بہتر ہے اس سے کہ وہ چوسر کھیلے۔

حواشی
(١) في [جـ، م]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ح، ز، ط، ن، هـ]: (الأشعث).
(٣) في [جـ]: (يلطخ).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [جـ، م]: زيادة (منه).
(٦) مجهول؛ لجهالة أبي الأشهب.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27830
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26673»