مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27657

باب: چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہہ کر دعا دینے کا بیان اور جو شخص یوں کہتا ہے کہ یرحمک اللہ نہیں کہا جائے گا یہاں تک کہ چھینکنے والا الحمد للہ کہے

في تشميت العاطس، من قال: لا يشمت حتى يحمد الله

حدیث نمبر: 27657
٢٧٦٥٧ - حدثنا عبدة بن سليمان عن عبيد اللَّه قال: عطس (رجل) (١) (عند) (٢) القاسم، فقال له القاسم: قل: الحمد للَّه، فلما قال شمته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو حضرت قاسم کے پاس چھینک آئی، تو حضرت قاسم نے اس سے فرمایا : الحمد للہ کہو، جب اس نے کہا تو آپ نے اسے یرحمک اللہ کہہ کر دعا دی۔

حواشی
(١) زيادة من: [ث].
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27657
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26500»