مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27738

باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)

(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)

حدیث نمبر: 27738
٢٧٧٣٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن الوليد (١) بن جميع عن أبي سلمة قال: لم يكن أصحاب رسول اللَّه ﷺ (متحزقين) (٢) ولا (متماوتين) (٣) وكانوا يتناشدون الشعر (في) (٤) مجالسهم ويذكرون أمر جاهليتهم، فإذا أريد أحدهم (على) (٥) شيء من (أمر) (٦) دينه دارت حماليق عينيه كأنه مجنون (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ تنگ مزاج اور سکڑے ہوئے نہیں تھے اور نہ ہی مصنوعی طور پر مردہ دلی دکھانے والے تھے۔ وہ اپنی مجلسوں میں اشعار پڑھا کرتے تھے، اور زمانہ جاہلیت کے واقعات ذکر کرتے تھے۔ اور جب ان میں سے کسی سے اس کے دین کے کسی معاملے میں کوئی بات منوانے کا ارادہ کیا جاتا تو اس کی آنکھوں کے حلقے ایسے گھومتے تھے گویا کہ وہ شخص مجنون ہو۔

حواشی
(١) في [ط]: زيادة (عن).
(٢) أي: ليس لديهم زيادة في الشدة والحنق، وفي [هـ]: (منحرفين)، وفي [ح]: (متحرفين).
(٣) أي: ليسوا متضاعفين، وفي [أ، ح، ط]: (متماونين).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٦) زيادة (أمر) من [جـ، م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27738
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ الوليد صدوق.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: سند حسن . »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21183، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27704، 27743، 37687، ترقيم محمد عوامة: 26581»