مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27160
باب: اس آدمی کا بیان جو اس طریقہ سے بیٹھے کہ اپنی ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھ لے
في الرجل يجلس ويجعل إحدى رجليه على الأخرى
حدیث نمبر: 27160
٢٧١٦٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عكرمة قال: إنما ينهى عن ذلك أهلُ الكتاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : صرف اہل کتاب ہی اس طرح بیٹھنے سے منع کرتے تھے۔