مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27671
باب: ذمیوں سے اجازت لینے کا بیان
في الإذن على أهل الدمة
حدیث نمبر: 27671
٢٧٦٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم عن الأسود أنه كان يقول (أندرآيم) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود فرماتے تھے کہ کیا میں اندر آ جاؤں ؟
حواشی
(١) هذه كلمة فارسية بمعنى (أدخل)، وفي [أ، ح]: (بتدأتم).