مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27993
باب: کاپیوں میں حدیث لکھنے کا بیان
كتاب الحديث (بالكراريس)
حدیث نمبر: 27993
٢٧٩٩٣ - حدثنا وكيع عن أبي عوانة عن سليمان بن أبي العتيك عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كرهها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے کاپیوں میں حدیث لکھنے کو مکروہ سمجھا۔