مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27665

باب: کتنی مرتبہ یرحمک اللہ کہا جائے گا؟

كم يشمت؟

حدیث نمبر: 27665
٢٧٦٦٥ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: يجزئه أن يشمته مرة واحدة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضر ت مجاہد نے ارشاد فرمایا : ایسے شخص کو ایک مرتبہ یرحمک اللہ کہہ دینا کافی ہے۔

حواشی
(١) زاد في [ث]: ([٣٢٣] حدثنا أبو خالد الأحمر عن يوسف بن حبيب عن حبيب بن يسار عن زيد بن أرقم قال: عطس رجل عند النبي ﷺ فشمته ثم عاد فشمته ثم عاد فشمته ثم عاد فلقال: "حصرت ونفرت").
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27665
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26508»