مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27095
باب: جن لوگوں نے صبح کے سونے کی رخصت دی
من رخص في التصبح
حدیث نمبر: 27095
٢٧٠٩٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى قال: أتيت سعيد بن جبير فوجدته نائمًا نومة الضحى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے پاس آیا تو میں نے ان کو صبح کی نیند کرتے ہوئے پایا۔