مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28154
باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟
حدیث نمبر: 28154
٢٨١٥٤ - حدثنا سفيان بن عيينة عن إسماعيل بن أمية قال: كنا نريد نافعًا على إقامة اللحن في الحديث فيأبى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن امیہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت نافع کو حدیث میں (عربی کی) غلطی درست کرنے پر آمادہ کرنا چاہتے تھے تو آپ انکار کردیتے تھے۔