مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27939
باب: جان بوجھ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طر ف جھوٹی بات منسوب کرنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات ذکر کی گئیں
في تعمد الكذب على النبي ﷺ وما جاء فيه
حدیث نمبر: 27939
٢٧٩٣٩ - حدثنا يعلى بن عبيد عن (أبي) (١) (حيان) (٢) عن يزيد بن (حيان) (٣) عن زيد بن أرقم قال: سمعته يقول: قال رسول اللَّه ﷺ: "من كذب علي متعمدًا فليتبوأ مقعده من النار" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن حیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ، ي]: (محمد بن)، وانظر: المسند للمؤلف (٥١٧).
(٢) في [ط]: (حبان).
(٣) في [أ، ط]: (جان).