مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27588
باب: جن لوگوں نے ابو القاسم کنیت رکھنے کی اجازت دی
من رخص أن يكنى بأبي القاسم
حدیث نمبر: 27588
٢٧٥٨٨ - حدثنا محمد بن الحسن قال: حدثنا أبو عوانة عن مغيرة عن إبراهيم أن ابن الحنفية كان يكنى أبا القاسم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن حنفیہ کو ابو القاسم کنیت سے پکارا جاتا تھا۔