مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27012
باب: اس بات کا بیان کہ آدمی کے لئے مناسب نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے قطع تعلقی کرے
ما لا ينبغي من هجران الرجل أخاه
حدیث نمبر: 27012
٢٧٠١٢ - حدثنا أبو عبد الرحمن (المقرئ) (١) عن سعيد بن أبي أيوب عن خالد بن يزيد عن عامر بن يحيى المعافري عن فضالة بن عبيد صاحب النبي ﷺ (٢) قال: "من هاجر أخاه فوق (ثلاث) (٣) فهو في النار إلا أن يتداركه اللَّه منه بتوبة" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر بن یحییٰ معافری فرماتے ہیں کہ حضرت فضالہ بن عبید نے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی ہیں ارشاد فرمایا : جو شخص اپنے بھائی سے تین دن سے زائد قطع تعلقی کرتا ہے تو وہ جہنم میں ہوگا مگر یہ کہ اللہ اس کی اس بات کا تدارک توبہ کے ذریعہ فرما دے۔
حواشی
(١) في [ز]: (المنقري).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن النبي ﷺ).
(٣) في [ز]: (ثلث).
(٤) منقطع، عامر لا يروي عن فضالة، وأخرجه الطبراني ١٨/ (٨١٥).