مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27096
باب: جن لوگوں نے صبح کے سونے کی رخصت دی
من رخص في التصبح
حدیث نمبر: 27096
٢٧٠٩٦ - قال: قال: حدثنا (عبد) (١) الوارث قال: حدثنا أيوب عن ابن سيرين أنه كان يتصبح.مولانا محمد اویس سرور
ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین صبح کے وقت سویا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].