مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27487
باب: اس آدمی کا بیان جو گھر میں داخل ہو تو وہ یوں کہے
في الرجل يدخل منزله ما يقول
حدیث نمبر: 27487
٢٧٤٨٧ - حدثنا زيد بن الحباب عن أبي خلدة قال: دخلت مع أبي العالية بيته فسلم (وليس) (١) فيه أحد، وقال شيئًا لم أفهمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو العالیہ کے ساتھ ان کے گھر میں داخل ہوا تو آپ نے سلام کیا حالانکہ گھر میں کوئی نہیں تھا اور کچھ کلمات پڑھے جن کو میں سمجھ نہیں سکا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (فليس).