مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28210
باب: لوگوں کو بیان کرنا اور ان کی توجہ حاصل کرنا
في الحديث للناس والإقبال عليهم
حدیث نمبر: 28210
٢٨٢١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أشعث بن سوار عن كردوس (عن) (١) عبد اللَّه قال: إن للقلوب نشاطًا وإقبالًا، وإن لها لتولية ⦗٤٧٦⦘ وإدبارًا، فحدثوا الناس ما أقبلوا عليكم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کردوس فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : بیشک دلوں کے لیے بھی بشاشت اور توجہ بھی ہوتی ہے، اور سستی اور اکتاہٹ بھی ہوتی ہے ، تم لوگوں کو اس وقت تک بیان کرو جب تک وہ تمہاری طرف متوجہ رہیں۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ط]: (بن).