مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27465
باب: جن لوگوں نے لفظ ’’زعموا‘‘ کے استعمال میں رخصت دی
من رخص في: زعموا
حدیث نمبر: 27465
٢٧٤٦٥ - حدثنا وكيع عن قرة قال: سمعت الحسن يقول: زعموا واللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو یوں فرماتے ہوئے سنا : ” زعموا واللّٰہ “۔