مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27963
باب: اس آدمی کابیان جو حدیث کو صحیح سندوں سے بیان کرے
(في) الرجل يخرج أحسن حديثه
حدیث نمبر: 27963
٢٧٩٦٣ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون إذا اجتمعوا أن يخرج الرجل أحسن حديثه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا : کہ وہ لوگ مکروہ سمجھتے تھے کہ جب وہ جمع ہوں تو ایک آدمی اپنی بہترین بات کو بیان کرے۔