کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: اس آدمی کا بیان جو اپنے ہاتھ میں دھاگہ باندھتا ہے تاکہ اس کے ذریعے یاد دہانی حاصل کرے
٢٨١٥٧ - حدثنا أبو عاصم عن أشعث عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا أن يجعل الرجل في يده الخيط يستذكر به (الرجل) (١) في (الشيء) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے ہاتھ میں دھاگہ باندھے تاکہ اس کے ذریعے آدمی کسی کام کی یاد دہانی کرے۔
٢٨١٥٨ - حدثنا إسحاق بن منصور عن منصور بن أبي الأسود عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يربط الخيط في الخاتم (١) يستذكر به الحاجة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے انگوٹھی میں دھاگہ باندھنے کو مکروہ سمجھا کہ اس کے ذریعہ کسی کام کی یاد دہانی ہوجائے۔