مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28382

باب: ان روایات کا بیان جو آدھے دن کے وقت قیلولہ کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں

ما ذكر في القائلة نصف النهار

حدیث نمبر: 28382
٢٨٣٨٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الرحمن بن يزيد (بن) (١) جابر عن مكحول: أنه كان يكره النوم بعد العصر، وقال: يخاف على صاحبه منه الوسواس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن یزید بن جابر فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول عصر کے بعد سونے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے : ایسا کرنے پر وسوسوں میں مبتلا ہوجانے کا اندیشہ ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28382
تخریج حدیث «أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» (3/102) [دون رقم في الترقيم المختار]، ترقيم محمد عوامة: 27213»