مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27710
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27710
٢٧٧١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه عن أبي الضحى أن أبا بكر استنشد معد يكرب فأنشده، وقال: ما استنشدت (في الإسلام أحدًا) (١) قبلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوضحی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے معدی کرب سے شعر سنانے کا مطالبہ کیا تو اس نے انہیں شعر سنائے، اور آپ نے فرمایا : میں نے اسلام لانے کے بعد تجھ سے پہلے کسی سے بھی شعر سنانے کا مطالبہ نہیں کیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أحدًا في الإسلام).
(٢) منقطع؛ أبو الضحى لم يدرك أبا بكر.