مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28252
باب: مجلسوں میں بیٹھنے کا بیان
(الجلوس في المجالس)
حدیث نمبر: 28252
٢٨٢٥٢ - حدثنا (هشيم) (١) عن العوام عن بن أبي الهذيل قال: كانوا يكرهون إذا اتخذوا المجالس أن (يعروها) (٢) للسفهاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی الھذیل نے ارشاد فرمایا : لوگ جب مجالس قائم کرتے تو وہ انہیں بیوقوفوں کے لیے کھلا چھوڑ دینے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، ط، هـ]: (هشام).
(٢) في [ب، ط، هـ]: (يضروها).